Welcome to My New Blogging Blog
-
Subscribe My Channal YouTubehttps://youtube.com/@Realityoftheworld786
-
سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟ اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ، اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین
Follow My Blog
Get new content delivered directly to your inbox.