سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟ اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ، اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین

Rawdah Riyad ul-Jannah(روضة الجنة)🌺🍀

*The heart of the mosque houses a very special but small area named Rawdah ul-Jannah (Gardens of Paradise), also known as the Rawdahtul Riyad ul-Jannah and Rawdah Sharifah (الروضة الشريفة)💚
. It extends from prophet Muhammad’s tomb to his pulpit (minbar). Pilgrims attempt to visit the confines of the area, for there is a tradition that supplications and prayers uttered here are never rejected:🤲🍀

SubhanallahAlhamdulillahAllahuakbar🤎

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا ۔

کتاب مکہ و مدینہ میں نماز کی فضیلت#1196

Madina #Riyazuljannah

Alhamdulillah 💚

صلی‌الله‌علیه‌وسلم

یا مصطفیٰ ﷺ عطا ہو پھر اذن حاضری کا
کر لوں نظارہ آ کر آپ کی گلی کا 😥

ایک بار پھر دکھا دو رمضان میں مدینہ
بے شک بنا لو آقا مہمان دو گھڑی کا

پھر سبز سبز گنبد کی دیکھ لوں بہاریں
اب اذن دے دو آقا ﷺ مجھ کو حاضری کا

🌺صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے مجھے, میری فیملی کو اور تمام گروپ کے ممبران کو مدینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرما ۔۔۔۔۔

آمین ثم آمین 🤲🤲

آمینیارب__العالمین